انتقام کی سیاست
انگلستان کی سابقہ اورآئرن لیڈی کےنام سے جانی جانے والی وزیراعظم لیڈی مارگریٹ تھچیر کا کہنا ہیں .جب آپ کے سیاسی حریف آپ کو سیاست کے میدان پر نیچا نہ دکھا سکے تو پھر وہ آپ کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی شروع کر دیتے ہیں.ایسی صورت حال کا شکار آج کل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ جناب عمران خان ہیں جن کے حریف پاکستان مسلم لیگ ن آج کل انہے سیاست کے میدان میں نہ اہل کرنے کے لئے بھر پورکوشش کررھے.پہلے بنی گلہ گھر کے معاملے...