احتساب کا ڈھول ڈم ڈم
ہر گورنمنٹ پاکستان میں احتساب کا کھیل کھیلتی ہیں. سواۓ پاکستان پیپلز پارٹی ہیں.دیکھا جاۓ تواس ملک میں کبھی احتساب ہوا ہی نہیں ، صرف احتساب کے نام پر ڈرامہ ہی ہوا ہیں.اوراگر پاکستان مسلم لیگ نواز نے اپنے دور میں احتساب کا بل پاس کیا ہیں اوراحتساب کیا ہیں تو وہ صرف سیاسی مخالفوں کا .وہ احتساب ذاتی تھا .اور کچھ تو اپنی طاقت کے اظہار کے کچھ نہ تھا جس کی واضح مثال١٩٩٦ کی فوجی عدالتیں جو بجلی چوری اور کرپشن کے خلاف تھیں.باقی ٢٠١٣ کی گورنمنٹ میں تو احتساب کا ڈھول ڈم ڈم ہی بجتا رہا جناب زرداری اور پیپلز پارٹی کے کیحلاف .نواز لیگ کا انٹی کرپشن قانون خود آج شہباز شریف کے لیے ہی الٹا پرا ہوا ہیں.ایک جماعت جس کے احتسابی ڈھول کی تھاپ پورے ملک میں سنائی دی رہی ہیں اور لگتا ہیں یہ لوگ آے ہی اسی لیا ہیں.پاکستان تحریک انصاف نواز لیگ کے احتسابی ڈھول کو خوب بجا رہی ہیں .ایسے لگ رہا ہے جیسے اس حکومت نے کوئی اورکام نہیں کرنا صرف احتساب ہی کرنا ہیں .
احتساب سب کا ہونا چایئں.جس نے بھی اس ملک کو لوٹا ہیں ہر اس انسان کا جس نے کرپشن کی ہیں.لیکن جو یہ گورنمنٹ کر رہی ہیں وہ کئی سے بھی احتساب نہیں لگ رہا .بلکہ اسے وقت کا زیاہ کہا جائیں تواچھا ہیں.کیونکہ آج چھ ماہ ہوگیں ہیں اس حکومت کو اقتدار میں آے ہوۓ .نا ایوان بالا میں کوئی بل پیش ہوا اورنا ہی ایوان زیریں ہیں اوراگرکوئی غلطی سے پوچھ لیں تو جناب عمران خان صاحب فرماتے ہیں ہمارے پاس ایوانوں میں اکثرت نہیں ہیں.تو جناب اس کا مطلب ہیں آپ عوام کے ساتھ احتساب کا ڈرامہ کر رہے ہیں اور نیب کے ذریعے کچھ لوگوں کا جینا حرام کر رہے ہیں .آپ کس قانون کے تحت کاروباری لوگوں کے اکاؤنٹس چیک کر رہے ہیں .خیر یہ تو اس ملک کا الیمیاه ہیں کہ عوام کوکوئی جتنا بھی تنگ کرلیں کوئی پوچھنے والا نہیں اورناعوام کو قانون کی آگاہی ہیں اورنا ہی کوئی اس حق کو جاننے کی کوشش کرتا ہیں
گورنمنٹ کو چایئں کہ اپنی توجہ پاکستانی عوام کے معاشی اور سماجی مسائل حل کرنے میں دیں.کاروباری طبقہ تو پس کررہ گیا ہیں .ڈالر کا ریٹ آپ سے کنٹرول نہیں ہو رہا.صنعت کا پہیہ توآپ کی غلط پالیسی کی نظر ہوا ہیں .آج تک تو پاکستان تحریک انصاف کی معیشی پالیسی کا ہی پتا نہیں چل سکا.سواۓ انڈے مرغی اور کٹے پالنے کے.جبکہ عمران خان ہم کو پچھلے دس سالوں سے ایک قابل اکنامسٹ اسد عمر کا نام سنا سنا کر پاگل کیا ہوا ہیں.ہر کوئی جانتا تھا پاکستان تحریک انصاف گورنمنٹ بناۓ گی اسد عمر اقتصادی وزیر ہو گے.اس کے باوجود کوئی حکمت عملی نظر نہیں آ رہی .شروع کے چھ ماہ سے تو احتساب کا ڈھول ہی بج رہا ہیں.اور ڈھول کے اس شور میں کہی پاکستان تحریک انصاف ہی نہ گم ہو جائیں ہم عوام کو عمران خان سے کافی امیدیں ہیں.قانون کی بلا دستی اورانصاف پاکستانی عوام کا حق ہیں.لیکن کچھ سیاسی اورغیر سیاسی طاقتیں شاید عمران خان کو یہ سب نا کرنے دیں اور وہ کچھ حد تک کامیاب نظرآ رہی ہیں.کیونکہ ظلم اور نا انصافی اس ملک کے ساتھ سب نے کی ہیں وہ سیاسی ہو یا غیر سیاسی. عوام کا حق سب نے لوٹا ہیں.عمران خان کی نیت میں کوئی پاکستانی ذرا برابر بھی شک نہیں کر سکتا.لیکن ان کے کچھ وزیراور بیوروکریٹس جوخود بھی چور ہیں عمران خان اورعوام کو دھوکہ نہ دیں جائیں اور پاکستان میں احتساب اورانصاف کا جو خواب عمران خان نے پاکستانی عوام کو دکھایا ہیں وہ نام نہاد احتسابی ڈھول کی ڈم ڈم میں ادھورا ہی نا رہ جائیں کیونکہ احتساب کا جو ڈھول تحریک انصاف بجا رہی ہیں وہ وقتی ہیں.جس سے ملک کا معیشی اور سیاسی نظام کمزورہو گا اور یہ نہ ہو فائدہ بگ باس ہی اٹھا لے پہلے کی طرح.

0 comments:
Post a Comment