الیکٹڈ یا سلیکٹڈ
سلیکٹڈ کےالفاظ پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین بلاول زرداری نے پہلی باروزیراعظم عمران خان کے لیےاستعمال کیے. کافی لوگوں کو ان الفاظ کی کافی دیربعد سمجھ لگی .حریف جماعتوں نے شروع دن سے ہی عمران خان کو جموری وزیراعظم نہیں سمجتھی .خیر یہ پاکستان میں ہرحریف جماعت کرتی ہیں جو ایک غیر جموری قدر ہیں.حکومت کی چھ ماہ کی اگر کارکردگی کو دیکھا جائیں تو صرف وعدے اورامیدیں ہی نظرآ رہی ہیں.آے دن حکومتی نمایدے ہم کو یا تو حریف جماعتوں کو جیل میں ڈالنے کی بات کرتے نظرآ رہے ہوتے ہیں اور یا پھر فلا ملک سے کچھ مالی مدد کی امید کی نوید سنا رہے ہوتے ہیں.عملی طورپرکوئی اقدام نظر نہیں آ رہے .اقتصادی وزیرچھ ماہ سےباتیں ہی کررہے ہیں.حلانکے شکل سے توکافی پڑھےلکھےاور سمجھدارمعلوم ہوتے ہیں.اور جب گورنمنٹ میں نہیں تھےتوروز ٹی وی پرمعاشیات پرلیکچرزدیتے تھے.لیکن عملی طورپرناکام اور بےبس نظرآ رہے ہیں.جبکے معیشی پالیسی بنانے میں کوئی پیسہ نہیں خرچ ہوتا.کم سے کم کوئی راہ ہی دیکھا دیں. جو ملک کومعیشی لحاظ سے مضبوط بنانے میں کارگر ثابت ہو. اس کےعلاوہ حکومت جس کام کوبڑی ایمانداری سے کر رہی ہیں وہ ہیں قبضہ گروپ کے کیحلاف آپریشن جس میں مزدورہی مار کھا رہا ہیںاو رجعلی اکاؤنٹس والے تو ٢٠% وصولی دے کر اپنا دھن سفید کر رہے ہیں
امن و امان کی بات کی جاۓ یا حکومتی وزیروں کی تو ایسے لگ رہاکہ یہ سب تووہی ہیں جو پیپلز پارٹی یا نوں لیگی ہیں.لیڈرشپ کا اثرتوکہی نظر نہیں آ رہا .فیاض چوہان ویسے ہی بونگیا مر رہے ہیں جیسے عابد علی مارا کرتےتھے .اور راجہ بشارت نے تو پنجاب میں رانا ثناء اللہ خان کی یاد دلا دی.اورعمران خان نے آج تک کوئی نوٹس نہیں لیا. امن وامان کی صورت حال دیکھ کرتوڈر لگ رہا ہیں کہی کسی کی گولی کا نشانہ نہ بن جائیں اوردودن پہلے تو حد ہی ہوگئی جب لاہور سے بورے والا سفر کرتے ہوۓ ایک خاندان سیکورٹی اداروں کی گولیوں کا نشانہ بن کرجان با حق ہو گیا.اب تحقق بھی ہوگی .لیکن اتنے بڑھے حادثے پر ابھی تک کوئی بیان نظر نہیں آ یا.نہ کوئی حکومتی اور نہ ہی سیکورٹی اداروں کی طرف سے معاملہ کیا ہیں کس نے حکم دیا گولی مارنے کا اورکس نے رپورٹ کی تھی.عمران خان صاحب ،عثمان بزدار صاحب کوئی تو جواب دے.کیا قصور تھا مظلوم خاندان کا کیوں ایسے بے دردی سے مارا .عمران خان کی حکومت ہیں پنجاب ہیں جناب اگرعوام کی ووٹ سے گورنمنٹ بنائی ہیں پھر تو جواب دینا پڑے گا.ہاں اگر بقول بلاول زرداری کے سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں تو چپ رہے .آپ کی چپ کافی ہیں سمجھنے لیا آپ کے دل کا حال.اوراگرالیکٹڈ یا منتخب ہیں تو جناب عملی اقدامات کریں ،حقیقت عوام کے سامنے لے کرآیئں .ورنہ آپ کی خاموشی بلاول کی پیش گوئی کوسچ ثابت کردے گی
Yah Pakistan hy yahn I saf ni mila Bas batian jitniarzi sun lo in Pakistani sy ......
ReplyDelete