انتقام کی سیاست
انگلستان کی سابقہ اورآئرن لیڈی کےنام سے جانی جانے والی وزیراعظم لیڈی مارگریٹ تھچیر کا کہنا ہیں .جب آپ کے سیاسی حریف آپ کو سیاست کے میدان پر نیچا نہ دکھا سکے تو پھر وہ آپ کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی شروع کر دیتے ہیں.ایسی صورت حال کا شکار آج کل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ جناب عمران خان ہیں جن کے حریف پاکستان مسلم لیگ ن آج کل انہے سیاست کے میدان میں نہ اہل کرنے کے لئے بھر پورکوشش کررھے.پہلے بنی گلہ گھر کے معاملے...
Saturday, 5 August 2017
Wednesday, 26 July 2017
تم بھی چور
تم بھی چور
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا بہت سارا وقت آمرہت کے زیرے اثر رہا .مگر جب بھی جہموری حکمتوں کو موقع ملا انھوں نے خوب کرپشن کی.١٩٩٠ کی دہائی میں یہ کام اپنےعروج پررہا.پاکستان مسلم لیگ ہویا پاکستان پیپلزپارٹی سب نے خوب قرضے لئے اور دل بھرکر کرپشن کی.دونوں پارٹیزکی دو دوبارحکومت گری پی پی پی کی حکموت میں آصف علی زرداری پرالزام لگے. جس کی تحقیق نواز شریف کی دور میں ہوئی اورنوازشریف کو جب بی موقع ملتا وہ عوام کے سامنے خوب...
Thursday, 20 July 2017
بڑے میا ں سبحان الله
بڑے میا ں سبحان الله
اس معصوم سی شکل والے انسان کی معصومہت پر کوئی کیوں نہ قربان جاے. جو کہنے کو توپاکستان کا سربراہ ہیں. لیکن حالت اس کنواری لڑکی سے بھی برتر ہیں جسے یہی نہیں پتا کہ اس کا بیا ہ ہورہا ہیں اوروہ بھی کس سے .منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب شریف خاندان کا ہرفرد کمیشن میں پیش ہونےکےبعد میڈیا پریہی سوال کرتا ہیں کہ پتا نہیں ہمارا قصورکیا ہیں.ان کودیکھ کرایسا لگتا ہیں کہ کتنے معصوم لوگ ہیں اورعوام میڈیا اور ظالم...
Friday, 14 July 2017
نظام اور فرد واحد

نظام اور فرد واحد
دنیا میں قبرستان ایسے انسانوں سے بھرے پڑے ہیں.جن کا خیال تھا کہ یہ دنیا ان کےعلاوہ نہیں چل سکتی.مگرافسوس وہ سب اسی زمین میں دفن ہیں اور کاینات رواں دواں ہیں. یہی حال کچھ پاکستان میں ہماری لاڈلی سیاسی پارٹی مسلم لیگ نواز کا بھی ہیں.جن کا خیال ہیں کہ کوئی اگران کی پارٹی کے سربرا پرانگلی بھی اٹھا دے تو ہماری لاڈلی گورنمنٹ کوغیرسیاسی...
Friday, 7 July 2017
ڈوبتی ثقافت
ڈوبتی ثقافت
متحدہ ہندوستان کوئی ایک ہزار سال سے مختلف مزاہیب اوراقوام کا مرکز رہا اور آج بھی کہی مزاہیب اور اقوام کے لوگ آباد ہیں .یہ لوگ اپنےمختلف رسمورواج کے مطابق زندگی بسرکررہے ہیں اوراپنے مختلف تہواراپنے وقت پر اپنےانداز سےمناتے ہیں .تقسیم کےبعد پاکستان میں بھی یہ سلسلہ جاری رہا.مختلف مذہبی اورثقافتی تہوارجیسےکہ میلے، بسنت اور مختلف علاقائی کھیل شامل ہیں. یہ عنوان لکھنےکا مقصد یہ باورکروانا ہیں کہ آج کے دور میں دنیا...
Thursday, 6 July 2017
المیہ فکر
المیہ فکر
یہ تصویر پاکستان میں نظام عدل اورقانون کو سمجنے لیے ایک واضح مثال ہے.جس سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہے .کس طرح قانون کی رکھوالی ایک ملزمہ کو تحفظ دیتی ہیں.قانون کے محافظ خود قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اورایسا سال ہاہ سال سے ہوتا چلا آ رہا ہیں .پاکستان بنانے کا مقصد ایک ایسے ملک کا قھیام.جہاں عدل و انصاف کا راج ہونا تھا.وہاں قانون کے رکھوالے الٹا قانون کی خلافورزی کرنے والوں کو سیلوٹ اور سلامیا دی جا رہی ہے.گزشتہ دن اسلام...
Sunday, 2 July 2017
کفر ٹوٹا الله الله
کفر ٹوٹا الله الله
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں اوول کے گراؤنڈ پر ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کو ایک طرفہ مقبالے میں ہرا دیا.پاک نوجوان پلیئرز بڑی بہادری سے میچ میں کھیلے .خاص کر فخر زمان عامر،شاداب خان اور، حسن علی کا کھیل تعریف کے قابل تھا.کپتان سرفراز احمد کی خوبصورت اورمتاثر کن کپتانی بھی دیکھنےکو ملی .جیسے وہ بولتے ہیں نہ صیح وقت پر صیح فیصلہ لینا.جن میں وہاب...