المیہ فکر
یہ تصویر پاکستان میں نظام عدل اورقانون کو سمجنے لیے ایک واضح مثال ہے.جس سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہے .کس طرح قانون کی رکھوالی ایک ملزمہ کو تحفظ دیتی ہیں.قانون کے محافظ خود قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اورایسا سال ہاہ سال سے ہوتا چلا آ رہا ہیں .پاکستان بنانے کا مقصد ایک ایسے ملک کا قھیام.جہاں عدل و انصاف کا راج ہونا تھا.وہاں قانون کے رکھوالے الٹا قانون کی خلافورزی کرنے والوں کو سیلوٹ اور سلامیا دی جا رہی ہے.گزشتہ دن اسلام آباد کی ایک وومن پولیس نے مریم صفدر نوازکوشاید اس لیے سلامی دی کہ وہ جناب نواز شریف کی لاڈلی دخترتھی. اور وہ شاید کبھی ملک کی ویزراعظم بن جائیں .لیڈی پولیس شاید یہ بھول گیی تھی کہ وہ ایک ملزمہ کو سلام دے رہی ہے جواپنےاوپرلگےالزام کا جواب دینے جے آئی ٹی میں پیش ہو رہی تھی.اس واقعے سے ایسا لگ رہا ہیں کہ وہ پولیس والی اپنے ادارے کے قانون و قواعد سے نا آشنا ھو اور شاید افسران بالا بھی جن کی اتنی ہمت بھی نہ ھو سکی کہ متحرمہ سے پوچھ سکے کہ پولیس کے آیین کی کون سی شق اسے اس بات کی اجازت دیتی ہیں .اس حرکت سے با خوبی معلوم ہو رہا ہیں کے پولیس شاید حکمران خاندان کی ذاتی ملازمہ ھو نہ کہ عوام کی.
ادارے جو کسی فردواحد کے لئے اپنے اصول تک بھول جاتے ہیں وہ ملک و قوم کا تحفظ کیسے کر سکے گے.پولیس ادارے کو اس بات کا نوٹس لینا ہوگا اور پاکستانی عوام کو واضح کرنا ہو گا .کہ ان کے ادارے کی قابل متحرمہ سے کیوں یہ غلطی سرزرد ھوئی.ایسی غلطی نہ صرف عوام کی توہین ہیں بلکہ پولیس کے ادارے پربھی ایک سیاہ دھبا ہیں جو ایمان دار افسروں کی تویین ہیں
0 comments:
Post a Comment