بڑے میا ں سبحان الله
اس معصوم سی شکل والے انسان کی معصومہت پر کوئی کیوں نہ قربان جاے. جو کہنے کو توپاکستان کا سربراہ ہیں. لیکن حالت اس کنواری لڑکی سے بھی برتر ہیں جسے یہی نہیں پتا کہ اس کا بیا ہ ہورہا ہیں اوروہ بھی کس سے .منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب شریف خاندان کا ہرفرد کمیشن میں پیش ہونےکےبعد میڈیا پریہی سوال کرتا ہیں کہ پتا نہیں ہمارا قصورکیا ہیں.ان کودیکھ کرایسا لگتا ہیں کہ کتنے معصوم لوگ ہیں اورعوام میڈیا اور ظالم قانون بلّ وجہ شریف خاندان کوتنگ کر رہے ہیں .پانامہ کا کیس ہو یا کوئی عوامی مثلا نواز شریف ایسی معصومہ بات کرتے ہیں کے الله کی پناہ.کبھی بھرے مجمے میں آلوپانچ روپےکلو کردیتے ہیں اور کبھی پچاس برس کا انسان انھے ١٨ سال کا نوجوان لگنے لگتا ہیں.آج کل سارا خاندان کو یہی نہیں پتا کہ عدالت میں پیشی کی وجہ کیا ہیں جبکے جناب دو دففہ ٹی وئی پر اپنے آپ کو بمہ خاندان معصوم قراردی چکے ہیں .اب ٹی وئی پرآ کرپتا نہیں عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں یا واقع ہی معصوم ہیں اس بات کا فیصلہ یا توقانون کرے گا یا پھر خدا.عوام بے چاری پانچ سال جب ووٹ دیتی ہیں توووٹ بی بدل دیا جاتا ہیں .دوسری بات یہ کہ ابھی تک یہی واضح نہیں ہورکہ ہا کہ پاناہ کیس نوازشرف خاندان کا ہیں یا نوازگورنمنٹ کا.ہرروزوفاقی وزرا میڈیا پرآ کر ایسے چیخ وپکارشروع کر دیتے ہیں جیسے خود ملوث ہو .پانامہ کا فیصلہ کچھ بھی ہو لیکن عمران خان نے وہ سب ممکن کر دیا جو کہ ایک بددینت معاشرے میں نا ممکن لگ رہا ہیں .اوراب احتساب سب کا ہونا لازم ہیں
Zabrdast
ReplyDelete